درندہ انسانی روپ میں : Cannibalism
Apr 06, 2011
یہ کونسی گھڑی یہ کیسا وقت ہم پر آ پڑا ہے کہ ہم جو اصطلاحی طور پر مردار کا گوشت کھا تے تھے اب باقائدہ مردے انسان
کا گوشت کھانے لگ گئے۔
دو حقیقی بھائی قبروں سے مردہ نکال کر اسکی گوشت کھاتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ واقعہ ابھی کل ہی کی بات ہے۔ اس دل
آزار انکشاف کیا فرمان عرف چھمہ نے جو اس ناپاک اور گنھاونےکام کا مرتکب ہوا۔ لوگوں کے دل دہل گئے اور حیرت اور پریشانی سے انگلیاں دانتوں میں دبا لی، مگر کیا کبھی کسی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہیں سنی، اگر تم غیبت کروگے تو ایسا ہی ہیں جیسے اپنے مردار بھائی کا گوشت کھانا۔ ہمارے لئیے یہ تو دردناک بات ہے مگر غیبت کرنے سے پہلے نہیں سوچتے۔ نا ہی کوئی پرواہ اپنے پیارے نبی کی یہ نصیحت۔
کاش ہم اس بات کو سمجھہ لیں تو ہماری صرف دنیا ہی نہیں آخرت بھی سنور جائے۔
پاکستان زندہ باد
خورشید عالم
Source of article Article : http://www.dotcrush.com/?p=922